ڈیرہ اللہ یار کے قر یب ٹر ین کی زد میں آ کر بچہ جا ں بحق

جمعرات 17 نومبر 2016 20:21

ڈیرہ اللہ یار کے قر یب ٹر ین کی زد میں آ کر بچہ جا ں بحق
ڈیرہ اللہ یار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2016ء) ڈیرہ اللہ یار کے قر یب ٹر ین کی زد میں آ کر بچہ جا ں بحق رپور ٹ کے مطا بق ڈیرہ اللہ یار کے شا ہی چو کی کے مقا م پر ریلو ے ٹر یک کو کراس کر تے ہو ئے کرا چی سے کو ئٹہ جا نے وا لی بو لا ن ایکسپر یس کی زد میں آ کر تین سا لہ بچہ عبد الوا حد مر ہٹہ جا ں بحق ہو گیا اطلا ع ملتے ہی مقا می پو لیس نے مو قع پر پہنچ کر بچے کی لا ش تحو یل میں لے کر اسپتا ل منتقل کر دیا اور وا قعہ کا مقد مہ در ج کر کے مز ید تفتیش شروع کر دی ہے۔