پنجاب یونیورسٹی شعبہ فلسفہ کے زیر اہتمام یوم اقبال کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

جمعرات 17 نومبر 2016 20:23

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2016ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ فلسفہ کے زیر اہتمام یوم اقبال کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں طلبائو طالبات نے فکرِ اقبال پر خاکے اور کلام اقبال پیش کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر چیئرپرسن شعبہ فلسفہ ڈاکٹر شگفتہ بیگم ، سابق چیئرمین پروفیسرڈاکٹر عبد الخالق، اساتذہ ، طلبائو طالبات اور ملازمین نے شرکت کی۔ اپنے خطاب میں ڈاکٹر عبد الخالق نے اقبال کا فلسفہ بیان کیا اور نسلِ نو کی تہذیب و ترقی کیلئے اقبال کے فلسفہ کو عملی طور پر اپنانے پر زور دیا۔

متعلقہ عنوان :