کلر کہا ر فیزنٹ شوٹنگ پروگرام2016ء ،انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے، تین کمیٹیاں قائم کردی گئیں
فیزنٹ شوٹنگ سے حاصل ہونیوالی تمام رقم حکومتی خزانے میں جمع کروائی جائیگی،شکاریوں کیلئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 21نومبر ہوگی،فیزنٹ شوٹنگ کا بنیادی مقصدقانونی شکار کافروغ ،غیر قانونی شکار کی حوصلہ شکنی کرنا ہے ڈی جی جنگلی حیات و پارکس خالد عیاض خان کا اجلاس سے خطاب
جمعرات 17 نومبر 2016 20:24
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ فیزنٹ شوٹنگ پروگرام سے حاصل ہونیوالی تمام رقم حکومتی خزانے میں جمع کروائی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ فیزنٹ شوٹنگ پروگرام کابنیادی مقصدقانونی شکار کوفروغ دینا اورغیر قانونی شکارکی حوصلہ شکنی کرنا ہے۔اجلاس میں کلر کہا ر میں فیزنٹ شوٹنگ پروگرام2016ئ کے سلسلہ میں مینجمنٹ کمیٹی، آپریشنل کمیٹی اور شفٹنگ کمیٹیاں بھی تشکیل دی گئیں۔مینجمنٹ کمیٹی کا سربراہ ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈلائف پبلسٹی اینڈریسرچ عامر مسعود جبکہ آپریشنل کمیٹی کا ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈلائف سالٹ رینج ریاض احمداورشفٹنگ کمیٹی کا سربراہ ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈلائف لاہور حسن علی سکھیرا کو مقرر کیا گیا ہے۔خالدعیاض خان نے اجلاس میں فیصلہ کیا کہ شکاری صاحبان 21نومبر تک پے آرڈر/ڈرافٹ جمع کروادیں تاکہ انہیںان کی باری کے حوالے سے آگاہ کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ فیزنٹس شوٹنگ پروگرام کے حوالے سے قواعد و ضوابط اور شرائط کو حتمی شکل دیدی گئی ہے جس پر ہر صورت عملدرآمد کروایا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.