یوتھ افیئرڈپارٹمنٹ نوجوانوں میں جسمانی سرگرمیوں کو فروغ دے رہا ہے‘سیکرٹری سپورٹس نیئر اقبال
انتہاپسندی اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر مزید تیزی سے عملدرآمد جاری ہے‘اجلا س سے خطاب
جمعرات 17 نومبر 2016 20:24
(جاری ہے)
اس کا آغاز ملتان اور لاہور میں نوجوانوں کے تربیتی پروگراموں سے ہوا تھاجنہوں نے نوجوان پیس چیمپئنزمیں امن کے فروغ، انسدادِانتہا پسندی و دہشت گردی کے لئے نیشنل ایکشن پلان جیسے موضوعات کے ذریعے معلومات، مہارت اور علم اجاگر کیا۔
مزید برآںایونٹ مینیجمنٹ، نوجوانوں کے درمیان رابطہ کاری اور کس طرح ایک مہم کو چلایا جاتا ہے جیسی مہارتوں میں استعداد کاری بھی کی گئی جس نے ان تربیت یافتہ نوجوان پیس چیمپیئنز کو 60سوشل ایکشن پراجیکٹز کے ذریعے اپنی اپنی یونین کونسلوں میں امن کا پیغا م پھیلانے میں فعال بنایا۔مزید قومی خبریں
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا رایہ گولف اینڈ کنٹری کلب ڈیفنس کا دورہ
-
جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث میڈیکل اسٹور منیجر گرفتار
-
کچھ لوگ جعلی حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹ کے باعث مسلط ہیں، خالد مقبول
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
لاہور ہائیکورٹ کا واسا کی اجازت کے بغیر لگنے والے ٹیوب ویلز کو سیل کرنے کا حکم
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.