لیسکو نے مختلف افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے

راناعابددلشادڈپٹی منیجر آپریشن رینالہ ڈویڑن،الطاف قادر ڈپٹی منیجر ایس اینڈ آئی، محمدصدیق فیلڈ سٹور منیجر چونیاں تعینات

جمعرات 17 نومبر 2016 20:24

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 نومبر2016ء) لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو)نے مختلف افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے۔نوٹیفکیشن کے مطابق راناعابددلشادکوڈپٹی منیجر آپریشن رینالہ ڈویڑن،الطاف قادرکوڈپٹی منیجر ایس اینڈ آئی،محمدصدیق کوفیلڈسٹور منیجر چونیاں، محمدمجتبیٰ کواسسٹنٹ منیجر آپریشن خانقاہ ڈوگراںسب ڈویڑن،سائرسِ اعظم کواسسٹنٹ مینجرآپریشن سول ایریاقصورسب ڈویڑن،سیدسعادمہدی شاہ کواسسٹنٹ مینجرکنسٹرکشن چونیاںسب ڈویڑن،امجدحسین بھٹوکواسسٹنٹ مینجرآپریشن قصوررورل سب ڈویڑن،اویس طاہرکواسسٹنٹ مینجرآپریشن واپڈاٹا?ن سب ڈویڑن،ابراہیم ممتازمفتی کواسسٹنٹ مینجرآپریشن کیولری گرا?نڈسب ڈویڑن،حبیب الرحمان کواسسٹنٹ مینجرآپریشن صفدرآبادسب ڈویڑن،اعزازاللہ خٹک کواسسٹنٹ مینجرآپریشن ملتان روڈسب ڈویڑن،راجیش کمارکواسسٹنٹ مینجرآپریشن امین پارک سب ڈویڑن، محمد یاسراحمدکواسسٹنٹ مینجرآپریشن بیگم کوٹ سب ڈویڑن،تنویراحمدخان کواسسٹنٹ مینجرآپریشن چونیاںایسٹ سب ڈویڑن،مسعوداخترکواسسٹنٹ مینجرآپریشن بھومن شاہ سب ڈویڑن،شاہ زیب بھٹوکواسسٹنٹ مینجرآپریشن مزنگ سب ڈویڑن،رشیداحمدکواسسٹنٹ مینجرآپریشن نارنگ منڈی سب ڈویڑن،آکاش علی کواسسٹنٹ مینجر/ اسسٹنٹ انجینئر(مینٹیننس)SS&T ڈویڑن نارتھ شالیمار،محمدسہیل دلاورلائن سپرنٹنڈنٹI-(گریجویٹ انجینئر)کوایکٹنگ اسسٹنٹ مینجرآپریشن نیازبیگ سب ڈویڑن،صغیراحمدلائن سپرنٹنڈنٹI-(گریجویٹ انجینئر)کوایکٹنگ اسسٹنٹ مینجرآپریشن کوٹ رادھاکشن نمبر1.سب ڈویڑن، محمد اصغر لائن سپرنٹنڈنٹ I- (گریجویٹ انجینئر)کوایکٹنگ اسسٹنٹ مینجرآپریشن چونیاں رورل سب ڈویڑن،عمیرسرفرازSSO-II (گریجویٹ انجینئر) کو ایکٹنگ اسسٹنٹ مینجرشالیمارٹا?ن سٹریٹ لائٹ سب ڈویڑن،مس نورالعین کوایڈیشنل چارج برائے اسسٹنٹ منیجر (ایچ۔

(جاری ہے)

آر) آفیسرز لیسکو ہیڈ کوارٹر اور اخترحسین بھٹی کواسسٹنٹ مینجر (ایچ۔آر) مینجر آپریشن آفس ایسٹ سرکل تعینات کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :