فوڈ اتھارٹی لائسنس کے بغیر کام کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون، متعد دبیکریاںاور فوڈ پوائنٹ سیل

لائسنس کے حصول کا طریقہ کار آسان بنا دیا، راہنمائی اور لائسنس کے حصول کے لیے ضلع کی سطح پر دفاتر قائم کے جا چکے ہیں،لائسنس کے حصول کی شرائط تما م سٹیک ہولڈر کے ساتھ مل کرطے کی ہیں، عمل نا کر نے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جا ئے گی، ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل