میڈیا سے بہتر اور ذمہ دارانہ انداز میں روابط قائم کرنے کی اشد ضرورت ہے، اس سلسلے میں اس ٹریننگ کا انعقاد کیا جارہا ہے

صوبائی الیکشن کمشنرسلطان بایزید کامیڈیا ٹریننگ کا افتتاحی تقریب سے خطاب