سندھ اسمبلی اجلاس : تحریک انصاف کے رکن خرم شیر زمان کی جانب سے پیش کردہ استحقاق کی دونوں تحاریک خلاف ضابطہ قرار دے کر مسترد

حلقہ انتخاب میں ایک عرصے سے پانی کی شدید قلت ہے ، مسئلے پر ایم ڈی واٹر بورڈ اور دوسرے متعلقہ حکام سے کئی بار رابطہ کیا ہے لیکن وہ ان کی کوئی بات نہیں مان رہے ،شیر زمان , یہ استحقاق کا معاملہ نہیں بن سکتا، کراچی بڑا شہر ہے، صوبائی حکومت تمام لوگوں کو پانی فراہم کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے، نثار احمد کھوڑو , ہم چرچوں پر بات نہیں کر سکتے ۔ یہاں قانون سازی کے لیے بیٹھے ہیں، ڈپٹی سپیکر شہلا رضا