بلوچستان پبلک سروس کمیشن کی محکمہ صحت میں میڈیکل آفیسر کی اسامی پر تعیناتی کی سفارش

جمعرات 17 نومبر 2016 20:42

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2016ء) بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق جے پرکاش سیتلانی کومحکمہ صحت میں میڈیکل آفیسر (بی۔17) تعیناتی کی سفارش کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :