کوئٹہ، طلباء مستقبل کے معمار اور ملک و ملّت کی پہچان ہیں انجینئر محمدامین
وائس چانسلریونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار
جمعرات 17 نومبر 2016 22:10
(جاری ہے)
بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئر نگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار کے وائس چانسلربریگیڈیئر(ر)انجینئر محمدامین نے طلباء کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ آنے والی عملی زندگی میں آپ پر بہت بڑی ذمہ داری عائد ہونے والی ہے ۔
اس کے لئے ضروری ہے کہ آپ پروفیشنل تعلیم حاصل کرکے باصلاحیت انجینئرز بنیں ۔خود اعتمادی ، حوصلہ ایک طالب علم کا ہنر ہونا چاہئے ۔ آج بلوچستان میں بھی اللہ تعالیٰ نے ہماری نسل نو کوٹیلنٹ سے نوازا ہے ۔ انکے لئے موقع ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں کا بھر پور فائدہ اٹھا کر علمی زندگی اور عملی زندگی میں اپنا کر معاشرے کے لئے ایک اعلیٰ مثال قائم کریں ۔ آپ سے پیش رو انجینئرز بھی اسی ادارے سے تعلیم حاصل کرکے فارغ ہوچکے ہیں اور آج وہ مختلف حیثیتوں سے اپنی صلاحیتوں کا جوہر منوا کر عملی زندگی میں خدمت سرانجام دے رہے ہیں ۔ ملکی خدمت آپ کی بھی منتظر ہےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.