بھارتی فوج کی ایل او سی بھمبر سیکٹر پر مختلف مقامات پر بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب

muhammad ali محمد علی جمعرات 17 نومبر 2016 19:52

بھارتی فوج کی ایل او سی بھمبر سیکٹر پر مختلف مقامات پر بلا اشتعال فائرنگ، ..

راولپنڈی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17نومبر2016ء) بھارتی فوج نے ایل او سی بھمبر سیکٹر پر مختلف مقامات پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ اطلاعات سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے ایک مرتبہ پھر سے لائن آف کنٹرول کے بھمبر سیکٹر کے مختلف مقامات پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی فوج کی فائرنگ کے جواب میں پاک فوج نے منہ توڑ اور موثر جواب دیا ہے۔ فائرنگ کا سلسلہ آخری اطلاعات موصول ہونے تک جاری تھا۔

متعلقہ عنوان :