محروم طبقات بارے سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کا ملک میں جلد مردم شماری کی ضرورت پر زور

وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات کو ملک کے مختلف طبقات کی از سر نو درجہ بندی کی سفارش , گزشتہ تین سال کے دوران ملک کے محروم طبقات کی درجہ وار فنڈنگ کی بھی تفصیلات طلب , ملک میں کوئی واضح غربت کے خاتمے کی پالیسی نہیں ہے، کنونیئر سینیٹر نثار محمد مالاکنڈ