سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں کی ترک صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کی تعریف

ترکی کے صدر طیب اردوان کا دورہ پاکستان دیرینہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے میں معاون ثابت ہوگا ،ْ گور نر پنجاب ،ْ اکرم خان درانی , عمران خان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرکے اچھا فیصلہ نہیں کیا، مہمان صدر اس سے کیا تاثر لیں گے ،ْخورشید شاہ , عمران خان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بائیکاٹ کر کے فتح اللہ گولن کا کر دارادا کیا ہے ،ْ مولانا فضل الرحمن , خود کو ملک کی بڑی سیاسی پارٹی کہلاوانے والی پی ٹی آئی نے ایک مرتبہ پھر ملکی مفادات کو پس پشت ڈال کر ذاتی مفادات کو ترجیحی دی ،ْمائزہ حمید , پاکستان‘ ترکی‘ ایران‘سعودی عرب اور دیگر دوست ممالک سے ملکر خطے میں امن سلامتی اور استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہیگا،جنرل (ر) عبدالقیوم , ترک صدر کا مسئلہ کشمیر پر موقف ، بھارتی بربریت ، ظلم وجبرکو اجاگرکرنا قابل تحسین ہے، سینیٹر رحمن ملک