ترک صدر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کشمیریوں کے حق میں بھرپور آواز بلند کرنے پر خراج تحسین

مظلوم کشمیری قوم کے حوصلے بلند ہوئے ہیں، ترکی نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے قومی موقف کی تائید کی ہے‘ حافظ محمد سعید