سندھ حکومت صوبے خصوصاً کراچی میں عوام کو بہترین سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے مختلف منصوبوں پر کام کر رہی ہے،سپر ہائی وے پر ٹول پلازہ کے قریب بس ٹرمینل کیلئے 100 ایکڑ اراضی مختص کر دی گئی ہے، مستقبل کی جدید سفری سہولیات میں بزرگ شہریوں اور معذور افراد کی ضروریات کو بھی مدنظر رکھا گیا ہے

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ سید ناصر حسین شاہ صوبائی اسمبلی مٰں ارکان کے سوالوں کے جواب