کراچی ،ملیر ندی سے گولیاں لگی لاش برآمد

جمعرات 17 نومبر 2016 22:24

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 نومبر2016ء) ملیر ندی سے گولیاں لگی لاش برآمد کرلی گئی،تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ملیر ندی سی30 سالہ نامعلوم شخص کی گولیاں لگی لاش ملی،جس کی اطلاع پولیس کو دی گئی،پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لے کر ضابطے کی کارروائی کے لئے جناح اسپتال منتقل کردیا۔ G@ک*@ک*@ک*D}}]SSژ*& (f ~a~@'dh~a@~`$@A․ ․ ی* !ق*1*ذ* `

متعلقہ عنوان :