سندھ اسمبلی ، تحریک انصاف کی قرارداد اتفاق رائے سے منظورکرلی گئی
تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں پرائمری سے میٹرک تک قرآن پاک ترجمے کے ساتھ پڑھایا جائے، قرارداد کا متن نصاب میںقرآنی آیات دی گئی ہیں، یہ قرارداد بھی اہم ہے، ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا
جمعرات 17 نومبر 2016 22:24
(جاری ہے)
میں تائید کرتا ہوں،غوروفکر کرکے اسے بہتر کرکے پیش کرنے کی ضرورت ہے۔
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ فنکشنل کی رکن نصرت سحر عباسی نے بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ قرآن کو ترجمے کے ساتھ پڑھانا ضروری ہے اور اسلامی تعلیم ہماری ضرورت ہے کیونکہ ہم مسلمان ہیں اور میں قرارداد کی حمایت کرتی ہوں، تحریک انصاف کی خاتون رکن ڈاکٹر سیما نے کہا کہ بہت اچھی قرارداد ہے کیونکہ ہم انتشار میں پڑ گئے ہیں۔ اس لیے اسلامی تعلیمات کی ضرورت ہے،ایم کیوایم سمیت فنکشنل لیگ، پیپلزپارٹی اور نواز لیگ نے قرارداد کی حمایت کی اور ایوان میں بحث کے بعد خرم شیرزمان کی قرآن مجید کوتعلیمی اداروں میں ترجمہ کے ساتھ پڑھانے کی قرارداد مفتفہ طور پر منظور کرلی گئی، قرارداد کے مطابق تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں پرائمری سے میٹرک تک قران پاک کی تعلیم ترجمے کے ساتھ پڑھائی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.