کراچی کو صاف ستھرا کرنے کیلئے سا?تھ اور ایسٹ اضلاع کو سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے تحت چینی کمپنی کو دے دیاگیا

تمام منصوبوں پر کام کا باقاعدہ آغاز جلد ہو گا، سالانہ ترقیاتی فنڈز میں اربوں روپے، 10 ارب کے خصوصی فنڈز بھی جاری کرادیئے،،وزیر بلدیات سندھ و چیئرمین کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ جام خان شورو کانیو کلفٹن سیوریج پمپنگ اسٹیشن کے افتتاح کے موقع پر خطاب اور میڈیا سے بات چیت