معاشرے میں ’’عدم برداشت‘‘ نے سنگین صورتحال اختیار کرلی ہے،قتل وغارت گری، فرقہ واریت، دہشت گردی، عدم برداشت کی بدترین شکل میں ہمارے معاشرے میں موجود ہے،عدم برداشت کے خاتمے کے لیے علمائے کرام، سیاسی رہنماؤں کو کردارادا کرنے کی ضرورت ہے، مقررین کا ’’عدم برداشت‘‘ کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب