بلدیہ غربی میں صفائی و ستھرائی اور کچرے کی بروقت منتقلی کیلئے چاروں زونوں کے افسران تمام تر دستیاب مشینری اور افرادی قوت کو بروئے کار لائیں،ایڈمنسٹریٹر بلدیہ غربی