مخالفین الیکشن سے قبل ہی شکست سے دوچار ہو گئے ہیں، افتخار علی ملک
جمعرات 17 نومبر 2016 22:27
(جاری ہے)
اس موقع پر ملک بھر سے آئے ہوئے یو بی جی کے رہنما اور مختلف چیمبروں و ایسوسی ایشنز کے نمائندے بھی موجود تھے۔
افتخار علی ملک اور ایس ایم منیرنے کہا کہ ایف پی سی سی آئی میں آمریت کا سورج ہمیشہ کیلئے غروب ہو چکا ہے اور اب یہ ادارہ کسی کی ذاتی جاگیر نہیں رہا بلکہ ملک کی تمام کاروباری برادری کا نمائندہ ادارہ ہے جہاں ہر ایک کی آواز سنی جاتی ہے اور ملک بھر کی کاروباری برادری کے مفادات کی حفاظت کی جاتی ہے۔یو بی جی ون مین شو کی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کر چکی ہے اور تمام فیصلے مشاورت سے کئے جا رہے ہیں۔ بیرون ملک جانے والے وفودمیں سیر و تفریح کے بجائے حقیقی بزنس مینوں کو بھیجا جارہا ہے اورادارے کا کھویا ہوا وقار بحال ہو چکا ہے جو ایک ڈکٹیٹر کی باقیات کو منظور نہیں۔غیر جمہوری اور مسترد شدہ عناصر جتنی بھی کوشش کریں انھیں گزشتہ دو سال کی طرح اس سال بھی مایوسی ہو گی۔انھوں نے کہا کہ رحیم جانو گزشتہ الیکشن یو بی جی کی وجہ سے جیتے تھے اور گروپ سے نکالے جانے کے بعد انکی کوئی حیثیت نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقریب
-
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
-
جیکب آباد جمس ہسپتال انتظامیہ نے یرقان کے مریض کے علاج کرنے کے بجائے ہسپتال سے نکال دیا
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
-
کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہرکو تین ماہ قید کا حکم
-
وزیراعظم کی قیادت میں معیشت درست سمت گامزن ہے،رانا مشہوداحمد
-
پاکستان نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی
-
تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں،گورنر سندھ
-
بین الاضلائی ڈکیت گینگ گرفتار ، بھاری مقدار میں اسلحہ اور نقدی برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.