فتح الله گولن کو پنجاب حکومت پی ایچ ڈی کی عزازی ڈگری دے چکی ہے،رپورٹ

جمعرات 17 نومبر 2016 22:27

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 نومبر2016ء) ترک صدر رجب طیب اردوان کی جانب سے دہشت گرد قرار دئیے جانے والے فتح الله گولن کو پنجاب حکومت پی ایچ ڈی کی عزازی ڈگری دے چکی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک تنظیم کے سربرہا فتح الله گولن کو پنجاب حکومت پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری جاری کر چکی ہے۔

(جاری ہے)

2012 ء میں پنجاب یونیورستی کی جانب سے دیجانے والی ڈگری کی تقریب میںصوبائی وزراء نے شرکت کی تھی اور انہوںنے اپنی تقاریر میں گولن کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا تھا واضح رہے کہ رجب طیب اردوان فتح الله گولن کو دہشت گرد قرار دے چکے ہیں اور جمعرات کے روز انہوں نے اسلام آباد میںبھی گولن کے خلاف بہت کچھ کہا ہے۔ (عابد شاہ)

متعلقہ عنوان :