معروف فوٹو جرنلسٹ اظہر حسین جعفری 63 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

جمعرات 17 نومبر 2016 22:27

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 نومبر2016ء) معروف فوٹو جرنلسٹ اظہر حسین جعفری 63 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ان کی نماز جناہ جمعہ کے دن دو بجے صحافی کالونی لاہورمیں ادا کی جائے گی معروف فوٹو جرنلسٹ اظہر حسین جعفری طویل علالت کے بعد جمعرات کی شب انتقال کر گئے ان کی عمر 63 برس ھی مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین آج جمعہ کے روز دن دوبجے صحافی کالونی لاہور میں ہوگی۔ (عابد شاہ)