Live Updates

پی ٹی آئی کے وکلا کی ممکنہ تبدیلی پر مریم نواز شریف کا موقف

پی ٹی آئی کے وکلا کا قصور نہیں ،پی ٹی آئی کے سربراہ نے انہیں گمراہ کیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 17 نومبر 2016 20:15

پی ٹی آئی کے وکلا کی ممکنہ تبدیلی پر مریم نواز شریف کا موقف

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17نومبر2016ء) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے وکلا کا قصور نہیں ہے پی ٹی آئی کے سربراہ نے انہیں گمراہ کیا ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے وکلا کی ممکنہ تبدیلی پر مریم نواز شریف کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے. مریم نواز کا کہنا ہے کہ اس تمام معاملے میں تحریک انصاف کے وکلا کا قصور نہیں ہے۔ عمران خان نے ہی انہیں گمراہ کیا ہے۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات