․ کتے کیوں مارتے ہو انڈین سپریم کورٹ نے بھارتی کیرالہ ریاست کو کتنے مارنے والی تنظیموں کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا
حکومت کتے مارنے کی بجائے ان کی پیدائش کوکنٹرول کرنے پر کام کرے ، جانوروں کے حقوق تنظیم کامطالبہ
جمعرات 17 نومبر 2016 22:37
(جاری ہے)
'ایک اور حالیہ واقعے میں کیلاڑی گاؤں کی کونسل کے 17 ارکان نے 30 کتے مارے۔کیرالہ میں حکام کی جانب سے کتوں کو بانجھ بنانے کی کوششیں کی گئیں تاہم انھیں اس میں مشکلات کا سامنا رہا تھا۔
خیال رہے کہ ریاست کیرالہ میں رواں سال کتوں کے کاٹنے کے سات سو سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے جواب میں بعض افراد آوارہ کتوں کو مارنے کی مہم چلانے کو بڑھاوا دے رہے ہیں۔ایک وزیر کے مطابق کیرالہ میں پانچ لاکھ سے زائد آوارہ کتے موجود ہیں جس کے باعث کتوں کے کاٹنے کے واقعات مسلسل سامنے آ رہے ہیں۔جانوروں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے کارکنوں نے حکومت سے مطالبہ تھا کہ وہ جانوروں کی پیدائش کو کنٹرول کرنے پر کام کرے تاکہ گلیوں میں گھومنے والے آوارہ کتوں کی آبادی میں کمی ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.