شمالی کوریا مناسب قیمت کے عوض اپنے ایٹمی ہتھیار امریکہ کے دشمن ممالک کو فروخت کرنے کی تیاری کررہا ہے،امریکی میڈیا کا دعویٰ
جمعرات 17 نومبر 2016 22:47
(جاری ہے)
ا مریکی نیوکلیئر ایکسپریٹ ٹام کراکو نے ان اطلاعات کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ’’ہم کیسے یہ یقین کرسکتے ہیں کہ شمالی کوریا بھاری دولت کے عوض اپنے ایٹمی ہتھیار فروخت نہیں کرے گا۔
وہ یقینا ایسا کریں گے اور یہ کام ہماری توقعات سے کہیں پہلے ہوسکتا ہے۔‘‘ تجزیہ کاروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ مغربی دنیا کے لئے یہ اطلاعات اس حوالے سے خصوصی طور پر پریشان کن ہیں کہ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کو نیٹو اتحاد سے دور کرنے کی باتیں کررہے ہیں۔ ایسے میں امریکہ کے دشمن ملک کے ہاتھ میں ایٹمی اسلحہ آجاتا ہے تو یہ پیشرفت نیٹو اور امریکہ دونوں کے لئے تباہ کن ہوگی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.