وزیر اعلیٰ نے صوبائی کابینہ اور اعلیٰ سرکاری حکام کے ہمراہ ترک صدر اور خاتون اول کا لاہور آمدپر استقبال کیا
روایتی لباس میں ملبوس بچوںنے مہما ن صدر اور انکی اہلیہ کو پھولوں کے گلدسے پیشے کئے،طیب اردوان نے دونوں بچوں کو بوسہ دیا
جمعرات 17 نومبر 2016 22:48
(جاری ہے)
ترکی کے صدر اپنی اہلیہ اور وفد کے ہمراہ خصوصی طیارے سے لاہور ائیر پورٹ پہنچے تو وزیر اعلیٰ شہباز شریف اپنی کابینہ اور اعلیٰ سرکاری حکام کے ہمراہ استقبال کیلئے موجود تھے ۔
اس موقع پر روایتی لباس میں ملبوس بچوں نے مہمان صدر اور خاتون اول کو پھولوں کے گلدستے پیش کئے ۔ ترک صدر طیب اردگان نے پھول پیش کرنے والے دونوں بچوں کو بوسہ دیا ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے مہمان صدر کا اپنی کابینہ کے وزراء اور اعلیٰ سرکای حکام سے تعارف کرایا ۔ بعد ازاں ترک صدر ،ان کی اہلیہ اورہمراہ آنے والے وفد کوائیر پورٹ سے حضوری باغ شاہی قلعہ لیجایا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.