وزیر اعظم نواز شریف اسلام آباد سے لاہو رپہنچے ، بذریعہ سڑک ائیر پورٹ سے حضوری باغ لایا گیا

جمعرات 17 نومبر 2016 22:49

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2016ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف بھی خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور پہنچے ۔وزیر اعظم نواز شریف کو انتہائی سخت سکیورٹی میں بذریعہ سڑک ائیر پورٹ سے حضوری باغ لیجایا گیا ۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے ترک صدر رجب طیب اردگان اور خاتون اول کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔