سابق وزیر سردار علی گوہر مہر کی آصف علی زرداری سے ملاقات

جمعرات 17 نومبر 2016 22:49

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2016ء) سندھ کے سابق وزیر سردار علی گوہر مہر نے جمعرات کو دبئی میں پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ملاقات میں سیاسی صورت حال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :