ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 24 ارب 9 کروڑ 58 لاکھ ڈالرز ہو گئے

جمعرات 17 نومبر 2016 23:00

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2016ء) کراچی(کامرس رپورٹر)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 11نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے پر غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 24 ارب 9 کروڑ 58 لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کئے گئے۔

(جاری ہے)

اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر4کروڑ88لاکھ ڈالرز کمی سی19ارب2کروڑ71لاکھ جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر88لاکھ ڈالرز کمی سے 5ارب6کروڑ87لاکھ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کئے گئے۔

متعلقہ عنوان :