جنرل راشد محمود سے ترک جنرل سٹاف جنرل حلوسی آکر کی ملاقات
جیوسٹریٹیجک صورتحال اور سکیورٹی چیلنجز پر تبادلہ خیال
جمعرات 17 نومبر 2016 23:13
(جاری ہے)
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامی (آئی ایس پی آر) کے ترجمان کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود نے ترک جنرل سٹاف کی ملاقات ہوئی جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف ‘ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکا الله اور ائیر چیف مارشل سہیل امان موجود تھے۔
ملاقات میں فریقین کا مسلح افواج کے درمیان تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق ہوا۔ فریقین نے باہمی دوستی کو مزید بلندیوں پر لے جانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ اس موقع پر ترک جنرل نے پاک فوج کے پیشہ وارانہ اعلیٰ معیارکو سراہا ترک جنرل نے کہاکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانکی قربانیوں کو تسلیم کرتے ہیں۔ (عابد شاہ)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.