تحریک انصاف نے پانامہ لیکس کیس کی پیروی کرنے والی وکلاء کی ٹیم کی تبدیلی کیخبروں کی تردید کر دی
محمد علی جمعرات 17 نومبر 2016 21:41
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17نومبر2016ء) تحریک انصاف نے پانامہ لیکس کیس کی پیروی کرنے والی وکلاء کی ٹیم کی تبدیلی کیخبروں کی تردید کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خبریں سامنے آئی تھیں کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سپریم کورٹ میں چل رہے پانامہ لیکس کیس کی پیروی کرنے والے پارٹی کے وکیل حامد خان کی کارگردگی سے نالاں ہیں۔
(جاری ہے)
حامد خان کی کارگردگی پر پارٹی کے سینئر رہنماوں کو بھی تحفظات ہیں جس کے باعث کیس کی پیروی کرنے والی وکلاء کی ٹیم کی تبدیلی پر غور ہو رہا ہے۔
تاہم اب اس حوالے سے تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کی جانب سے وضاحتی بیان جاری کیا گیا ہے۔ نعیم الحق کی جانب سے ایسی تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ چیرمین تحریک انصاف قانونی ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔ قانونی ٹیم سے متعلق بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی اطلاعات حکومتی شرارت ہے۔ ٹیم انتہائی مہارت سے سپریم کورٹ کی معاونت میں مصروف ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر، عمرایوب و دیگر کی عبوری ضمانت منظور
-
مولانا فضل الرحمن اور جماعت اسلامی کی تحریک تحفظ آئین میں باقاعدہ شمولیت دورنہیں، فواد چوہدری
-
پاکستان سی پیک کا دوسرا مرحلہ عزم اور تیزی سے مکمل کرے گا،احسن اقبالل
-
اسحاق ڈار 13مئی سے چین کا دورہ کریں گے
-
ایف بی آر کا نان فائلرز کی سمز بند نہ کرنے کیخلاف ٹیلی کام کمپنیوں کیخلاف عدالت جانے کافیصلہ
-
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا دورہ،جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 6ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
گلیوں اور نالیوں کی سیاست سے نکلنا ہوگا،علی امین گنڈا پور
-
وفاقی وزیراطلاعات سے پاکستان کے دورہ پر آئے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کیانتقال پراظہار تعزیت
-
فوا د چوہدری نے تحریک تحفظ آئین کی تحریک کو اپوزیشن کا سب سے مضبوط اتحاد قرار دیدیا
-
روسی ہیکر امریکا کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ‘گرفتاری میں معاونت پر10ملین ڈالر کا انعام مقرر
-
پیرس: ایک حملہ آور کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.