Live Updates

عمران خان کو بہت پہلے پانامہ لیکس کیس کے وکلاء کو تبدیل کرنے کا مشورہ دیا تھا، شیخ رشید

جمعرات 17 نومبر 2016 23:28

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 نومبر2016ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کو بہت پہلے پانامہ لیکس کیس کے وکلاء کو تبدیل کرنے کا مشورہ دیا تھا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وکلاء کبھی بھی بغیر فیس کے کیس اچھی طرح نہیں چلاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں نے بہت پہلے عمران خان کو عدالت میں پانامہ لیکس سے متعلق زیر سماعت کیس کے وکلاء کو تبدیل کرنے کا مشورہ دیا تھا۔اب پارٹی کے رہنماؤں کو وکلاء کی کارکردگی کا احساس ہوگیا،ابھی تبدیل کرکے بھی کیس درست سمت میں چل سکتا ہی۔۔۔(ولی)

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات