اگلے ماہ سے پیٹرول کی قیمت میں 5 سے 6 روپے اضافے کا امکان

muhammad ali محمد علی جمعرات 17 نومبر 2016 22:32

اگلے ماہ سے پیٹرول کی قیمت میں 5 سے 6 روپے اضافے کا امکان

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17نومبر2016ء) اگلے ماہ سے پیٹرول کی قیمت میں 5 سے 6 روپے اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق انڈسٹری ذرائع کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ آئندہ ماہ سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

اگلے ماہ سے پیٹرول کی قیمت میں 5 سے 6 روپے اضافے، ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے اضافے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے اضافے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :