آئندہ ماہ سے پٹر ولیم مصنوعات کی قیمتوں میں5سے6روپے اضافے کا امکان

جمعرات 17 نومبر 2016 23:28

آئندہ ماہ سے پٹر ولیم مصنوعات کی قیمتوں میں5سے6روپے اضافے کا امکان

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 نومبر2016ء) آئندہ ماہ سے پٹر ولیم مصنوعات کی قیمتوں میں5سی6روپے اضافے کا امکان ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق آئندہ ماہ سے پٹرول 6روپے ‘مٹی کا تیل 4روپے اور ڈیزل کی قیمت میں2روپے اضافے سمیت دیگر مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پر غور ہو رہا ہے تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ وزیر اعظم نوازشر یف کی منظوری سے ہی کیا جائیگا ۔