کرائسٹ چرچ ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی جمعہ 18 نومبر 2016 01:08

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

کرائسٹ چرچ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار17نومبر۔2016ء) کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کرائسٹ چرچ میں کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کا ٹاس ہو گیا۔ کیوی کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :