آئی آئی چند ریگر روڈ پر بلڈنگ کو دھماکت سے اڑانے کی دھمکی ، تلاشی کے بعد روڈ کو کھول دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 18 نومبر 2016 14:11

آئی آئی چند ریگر روڈ پر بلڈنگ کو دھماکت سے اڑانے کی دھمکی ، تلاشی کے ..

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18 نومبر 2016ء) : کراچی میں آئی آئی چند ریگر روڈ پر ایک بلڈنگ کو دھماکے سے اُڑانے کی دھمکی موصول ہوئی جس کے بعد سکیورٹی خدشات کے پیش نظر آئی آئی چند ریگر روڈ کو فوری طور پر ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

دھمکی موصول ہونے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر کے اطراف کی تلاشی لی گئی۔ ڈی آئی جی ٹریفک نے دعویٰ کیا ہے کہ کلئیرنس کے بعد سڑک پر ٹریفک کو دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :