بحری سرحدوں کے دفاع کیلیےپاک بحریہ ہر لمحہ مستعد وتیارہے۔ ترجمان پاک بحریہ
سمیرا فقیرحسین جمعہ 18 نومبر 2016 15:20
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18 نومبر 2016ء): پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کی پاکستانی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے اسے دور دھکیل دیا ہے۔ اس سلسلے میں ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ بھارتی بحریہ بھی اپنی آبدوزوں کو پاکستان کے خلاف تعینات کررہی ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاک بحریہ کے فلیٹ یونٹس نے بھارتی آبدوز کی موجودگی کا سراغ لگایا اور اس کی نقل و حرکت کو محدود کرتے ہوئے دور دھکیل دیا۔
بھارت کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کا یہ کارنامہ پاکستان نیوی کی اینٹی سب میرین وارفیئرصلاحیتوں کامنہ بولتا ثبوت ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا تھا کہ بحری سرحدوں کے دفاع کے لیے پاک بحریہ ہر لمحہ مستعد وتیارہے۔ ترجمان نے کہا کہ ہم کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپورصلاحیت رکھتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.