کالز سنٹرز میں رات کو کام کرنے والے اکثر نوجوانوں میں کوکین، حیش اور ہیروئین کا استعمال کرتے ہیں ‘ ذوالفقار حسین
نشہ کے اخراجات پورا کرنے کے لیے ساتھ کام کرنے والی لٹرکیوں کو بھی منشیات کا عادی بنالیتے ہیں ‘تقریب سے خطاب
جمعہ 18 نومبر 2016 20:07
ؒلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 نومبر2016ء) کنسلٹنٹ انسداد منشیات مہم سید ذوالفقار حسین نے کہاہے کہ اکثر کالز سنٹرز میں رات کو کام کرنے والے نوجوان لڑکے کوکین، حیش اور ہیروئین کا استعمال کرتے ہیں نشہ کے اخراجات پورا کرنے کے لیے ساتھ کام کرنے والی لٹرکیوں کو بھی منشیات کا عادی بنالیتے ہیں ۔یہ بات انہوں نے ڈرگ ایڈوائزیریریننگ حب میں منشیات کے خلاف منعقدہ رویو پروگرام کے موقع پر اپنے خطاب میں کہی جس کے مہمانان خصوصی سابق ڈپٹی ڈاریکٹر جنرل سید حسن اعجاز کاظمی اور ایشا لنک نیٹ ورک لندن کے سربراہ شوکت نواز خان تھے ۔
اس موقع پر ڈاکٹر اکرام، کونسلر ناصرہ ناہید کبرا امتیاز اور عائشہ خاتون نے بھی خطا ب کیا۔ سید ذوالفقار نے کہا کہ رات کی قدرتی نیند پوری نہ ہونا اور مسلسل کام کی زیادتی کی وجہ سے کالز سنٹرز میں کام کرنے والے پہلے سگریٹ شراب اور چرس کا سہاراہ لیتے ہیں جو بعد میں ان کا جسم ہارڈ نشہ پر انحصار کرتا ہے ۔(جاری ہے)
سید ذوالفقار نے مذید کہا کہ ہمارا کام معاشرے میں منشیات سے پیدا ہونے والی غلط چیزوں کی نشاندہی کرنا ہے بعض لوگ ہماری باتوں کا برا مناتے ہیں لیکن ہم سچی بات کہنے سے کسی سے نہیں ڈرتے ۔
انہوں نے کہا کہ لاہور میں نشہ کا استعمال بہت زیادہ ہے صحیح منصوبہ بندی وسائل کی کمی اور کام نہ کرنے کا بہانہ کب تک عوام کو دھوکا دیا جاتا رہے گا۔ شراب اور چرس کی فروخت اور ان کا استعمال ہماری زندگی کا حصہ بن چکا ہے ۔اس موقع پر شوکت نواز نے کہا کہ ہم اپنی نوجوان نسل کو کس کے رحموں کرم پر چھوڑ رہے ہیں ہم تو اب نشہ کے استعمال کی وجہ سے یورپ کو بھی پھچے چھوڑ دیا ہے انہوں نے لاہور میں منشیات کے خلاف جاری پراجیکٹ کے کام کو سراہا۔مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.