چوکس پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کو پاکستانی سمندری حدود میں گھسنے سے روک کر لہروں پر اپنی حکمرانی ثابت کردی

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کاٹوئٹر پر پیغام

جمعہ 18 نومبر 2016 23:02

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 نومبر2016ء) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ چوکس پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کو اپنی سمندری حدود میں گھسنے سے روک کر لہروں پر اپنی حکمرانی ثابت کردی ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو سوشل ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ چوکس پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کو اپنی سمندری حدود میں گھسنے سے روک دیا ،انہوں نے کہاکہ اس دلیرانہ اقدام میں پاک بحریہ نے لہروں پر اپنی حکمرانی ثابت کردی ۔

متعلقہ عنوان :