سابق آئی ایس ائٓی سربراہ حمید گل کا80واں یوم پیدائش کل منایا جائیگا
ہفتہ 19 نومبر 2016 16:16
(جاری ہے)
ان کے سوانحی جائزے کے مطابق جنرل حمید گل20نومبر1936ء کو سرگودھا میں پیدا ہوئے انہوں نی65ء اور71ء کی پاک بھارت جنگوں میں حصہ لیا1965ء کی جنگ میں وہ چونڈہ کے محاذ پر ٹینک کمانڈر تھے ،1972ء سے 1976ء تک وہ بٹالین کمانڈر رہے 1978ء میں بریگیڈئیر اور1980ء میں فرسٹ آمڈ ڈویژن کمانڈر رہے ۔
جنرل حمید گل 1989ء سے 1991ء ملتان میں کور کمانڈر رہے ۔مارچ1987ء میں انہیں آئی ایس آئی کا سربراہ بنایا گیا تھا انہوں نے افغان جنگ میں بھی اہم کردار ادا کیا۔جنرل حمید گل 1992ء میں فوج سے ریٹائرہو گئے۔2012ء میں وہ مذہبی جماعتوں کے اتحاددفاع پاکستان کونسل کے مرکزی کنوینر بھی رہے ۔وہ 15اگست2015ء کو جہاں فانی سے رخصت ہو گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.