معروف شاعر و کالم نگار جمیل الدین عالی کی پہلی برسی پرسوں منائی جائے گی
پیر 21 نومبر 2016 16:02
(جاری ہے)
جمیل الدین عالی نے اپنی زندگی کے دوران ملی نغمے بھی لکھے جو عوام میں بے حد مقبول ہوئے۔
انہوں نے 1944ء میں طیبہ بانو سے شادی کی جن سے ان کے 5 بچے ہیں جن میں 3 بیٹے اور 2بیٹیاں شامل ہیں۔ انہیں ان کی خدمات کے اعتراف میں پرائڈ آف پرفارمنس اور ہلال امتیاز سے بھی نوازا گیا۔ جمیل الدین عالی 23 نومبر2015ء کو حرکت قلب بند ہونے سے 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انہیں آرمی قبرستان کراچی میں سپرد خاک کیا گیا۔ ان کی پہلی پرسی کے موقع پر انجمن ترقی اردو پاکستان کی طرف سے ان کی قبر پر فاتحہ خوانی اور گل پاشی کی جائے گی جس میں اہل قلم، ادیب اور عام شہری کثیر تعداد میں شرکت کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.