وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضیٰ خان جتوئی جمعہ کو دفاعی سازوسامان کی عالمی نمائش آئیڈیاز 2016ء کا دورہ کریں گے
وزارت صنعت و پیداوار کی ذیلی کمیٹی پاکستان مشین ٹول فیکٹری کے سٹال کا معائنہ بھی کریں گے
منگل 22 نومبر 2016 15:16
(جاری ہے)
وفاقی وزیر کے عالمی دفاعی نمائش کے دورہ کا مقصد پاکستانی دفاعی آلات سازوں کے علاوہ وزارت ہذا کے ذیلی اداروں کی حوصلہ افزائی ہے۔
وزارت صنعت و پیداوار سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ جتوئی کی ذاتی دلچسپی اور رہنمائی سے پاکستان مشین ٹول فیکٹری ایک منافع بخش ادارے میں بدل چکا ہے۔ کئی ممالک کے عسکری ادارے اس فیکٹری کو اربوں روپے کے آرڈر دے چکے ہیں جبکہ یہ امر قابل ذکر ہے کہ سری لنکا میں تامل باغیوں کو شکست دینے میں پاکستان ٹول فیکٹری کے ہتھیاروں نے اہم کردار ادا کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.