بلاول بھٹوزرداری کا پاکستان کے نامور کوہ پیما حسن سدپارہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

منگل 22 نومبر 2016 16:11

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پاکستان کے نامور کوہ پیما حسن سدپارہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے، اپنے تعزیتی پیغام میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین نے مرحوم حسن سدپارہ کی جانب سے ملک کے لیے اعزاز حاصل کرنے اور ان کی شعبہ کوہ پیمائش میں گراں خدمات کو سراہاہے، بلاول بھٹو زرداری نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و جمیل کی توفیق عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :