چین نے میا نمر کے نسلی فسادات سے جا ن بچا کر سر حد پر پہنچنے والے 3ہزار مہا جر یں کو تحفظ فرا ہم کیا،میا نمر میں چینی سفیر کا اظہار خیال

منگل 22 نومبر 2016 19:04

ہے فی دا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 نومبر2016ء) چین نے میا نمر کے سر حدی علا قو ں میں نسلی فسا دات سے جا ن بچا کر سر حد پر پہنچنے وا لے 3000مہا جر ین کو عا رضی پنا ہ گا ہوں میں منتقل کر دیا، میا نمر میں مو جود چیی سفیر پھان شو ئے سو نگ نے مو جودہ صورتحا ل کے حوا لے سے جا ری بیان میں کہا کہ میا نمر کے سر حدی علا قو ں میں جا ری نسلی فسا دات سے 3000لو گ اپنی جا ن بچا کر چین کی سر حد پر پہنچے جنہیں عا رضی پنا ہ گا ہوں میں منتقل کر دیا گیا ہے،زخمی حا لت میں پہنچنے وا لے میا نمر کے شہر یوں کو طبی امداد بھی فرا ہم کی گئی ہے ، مقا می چینی انتظا میہ نے انتہا ئی مئو ثر طر یقے سے فعا ل ہو تے ہو ئے صورت حال پر سنبھا لا ہے،میا نمر کے سر حدی علا قو ں میں نسلی مسلح گرو ہوں کی میا نمر کی فو ج کے ساتھ شد ید جھڑ پیں جا ری ہیں جن کے با عث ایک چینی شہر ی بھی زخمی ہواجسے فو ری طو ر پر طبی امداد فرا ہم کی گئی، چینی وزارت خا رجہ کے تر جمان کینگ شو آن نے بھی کہا ہے کہ چین اور میا نمر کی سر حد پر مو جو د چینی علا قو ں میں آ باد شہر یوں کو تحفظ فرا ہم کر نے کیلئے مئو ثر انتظامات کیئے جا رہے ہیں، چین تمام صو رت حال پر کڑ ی نگا ہ رکھے ہو ئے ہے اور تصا دم میں ملو ث تمام گرو ہوں سے صبر و تحمل کا مظا ہرہ کر تے ہو ئے فو ری طو ر پر فو جی آ پر یشن بند کر نے کی ضرورت پر زور دیا ہے تا کہ امن بحا ل کر تے ہو ئے مز ید تصادم سے بچا جا سکے۔

متعلقہ عنوان :