وفاقی حکومت کی پالیسیوں، پاک فوج کی عظیم قربانیوںاوردہشت گردی کے خلاف قوم کے پختہ عزم نے دہشت گردوںکونکیل ڈال دی ، مٹھی بھردہشت گردوں کو کہیں چھپنے نہیں دیں گے
وزیراعظم کے مشیر امیر مقام کی ایف سی کے قافلے پر دہشت گرد حملہ کی شدیدمذمت، میڈیا سے گفتگو قوم مسلح افواج، ایف سی، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ ہے ، مشیر وزیراعظم کاکمانڈنٹ ایف سی لیاقت علی خان کو فون اے این پی کے رہنما سینیٹر حاجی عدیل ،پلوسئی میں لیگی رہنما فریدون خان کی والدہ کیلئے فاتحہ خوانی
منگل 22 نومبر 2016 21:56
(جاری ہے)
دہشت گرد اپنی مذموم کاروائیوں سے ہمارے حوصلے پست نہیںکرسکتے۔
پوری قوم اپنی مسلح افواج، ایف سی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ ہے اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ان کی مکمل حمایت کرتی ہے۔ انہوںنے کہاکہ مادروطن کے لئے اپنے لہو سے چراغ جلانے والے شہدا پوری قوم کے لئے سرمایہ افتخار ہیں اور ہمیں اپنے ان شیروں اور دلیروں پر فخر ہے۔ انہوںنے زخمیوںکی جلدصحت یابی اورشہداکی بلنددرجات کیلئے بھی اللہ کے حضوردعاکی۔دریں اثناانہوںنے پشاور میں سینئر صحافیوں ایم ریاض، حاجی ارشاداورسینئر رپورٹرظفرسے ملاقات کی اور ان کی والدہ ماجدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی۔مزید قومی خبریں
-
محمدنواز شریف کے سمدھی ڈاکٹر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے،مرحوم سپرد خاک
-
وزیر دفاع و دفاعی پیداوار سے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ سندھ نےآئی جی سے مانسہرہ کالونی میں دھماکے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی
-
چیئرمین سینیٹ کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت
-
بلو چستان میں بہتر طرز حکومت اور شہر یوں کو ریلیف پہنچانا ہماری اولین تر جیح ہے، میرسرفراز بگٹی
-
سپیکر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی اور محمد اقبال خان کو صدارتی خطاب کے موقع پر نامناسب برتائو اختیار کرنے پر معطل کر دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور
-
رشتے سے انکار پر لڑکے نے چھریاں مارکر لڑکی کو زخمی کردیا
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائے گی ، مشترکہ اجلاس سے صدارتی خطاب کے موقع پر اپوزیشن کا رویہ افسوسناک ہے،اعظم نذیر تارڑ
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.