وزیراعلیٰ پرویز خٹک کا کوہ پیما حسن سد پارہ کی وفات پر اظہار تعزیت

منگل 22 نومبر 2016 22:22

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 نومبر2016ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کوہ پیما حسن سد پارہ کی وفات پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردری کا اظہار کرتے ہوئے دُعا کی ہے کہ الله تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور غمزدہ خاندان کو یہ ناقابل تلافی نقصان صبر و استقامت سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔(آمین )

متعلقہ عنوان :