چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود کی وزیر اعظم نواز شریف سے الوداعی ملاقات

بدھ 23 نومبر 2016 14:58

چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود کی وزیر اعظم نواز ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 نومبر2016ء) وزیر اعظم نواز شریف سے چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود نے الوداعی ملاقات کی جس میں ملک کے لیے ان کی خدمات کو سراہا گیا ۔

(جاری ہے)

میڈ یا رپورٹس کے مطابق جنرل راشد محمود نے وزیر اعظم ہاوس میں نواز شریف سے ملاقات کی ۔اس موقع پر وزیر اعظم نواز شریف نے ملک کی خدمت کرنے اور پیشہ وارانہ خدمات پر جنرل راشد محمود کو سراہا ۔