سکردو ، حفیظ الرحمن کو صرف اپنی کرسی کی فکر ہے ،شاید قومی ہیروز ان کے کام کے نہیں ہیں
سابق وزیر اعلیٰ سید مہدی شاہ اور عمران ندیم کا حسن سدپارہ کیلئے منعقدہ دعائیہ تقریب سے خطاب
بدھ 23 نومبر 2016 23:04
(جاری ہے)
پیپلزسیکریٹریٹ میں فاتح مائونٹ ایوریسٹ حسن سدپارہ کیلئے منعقدہ دعائیہ تقریب سے خطاب کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں صدارتی ایوارڈ کے علاوہ صوبائی حکومت نے اپنے وسائل کے حساب سے ان کی خدمات کی اور زرداری نے انہیں مائونٹ ایوریسٹ فتخ کر نے کیلئے ممکنہ مالی مدد بھی کی تھی۔
انہوں نے کہا کہ حسن سدپارہ نے دنیا کی بلند ترین چھ چوٹیوں کو سرکر کے علاقے اور ملک کا نام روشن کیا تھا ایسے ہیروز کیلئے خصوصی جہاز چارٹر کرنا چاہیے تھا تا ہم حفیظ الرحمن کو اپنی کرسی اور اقتدار سے غرض ہے انہیں ہیروز سے کوئی دلچسپی نہیں ہے اور قومی ہیرو کیساتھ ان کے سلوک کی بھرپور مذمت کر تے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.