وزیر اعلی پنجاب کا بلاول بھٹو کو ٹویٹر پر جواب ’تھینک یو بیٹا‘

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 24 نومبر 2016 12:44

وزیر اعلی پنجاب کا بلاول بھٹو کو ٹویٹر پر جواب ’تھینک یو بیٹا‘

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 نومبر 2016ئ ) : وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز گذشتہ روز سینے میں تکیلف کے سبب اسپتال منتقل کیا گیا تھا جس پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کی صحت اور زندگی کے لیے دعاگو ہوں۔

جس پر وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے ٹویٹر پر انہیں جواب میں کہا ”تھینک یو بیٹا“۔

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :